ملک معظم علی کالرو انتقال کر گئے

13 اگست ، 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک گل محمد کالرو(مر حوم) کے بیٹے،ملک سعادت علی کالرو،ملک خورشید علی کالرو،وائس چانسلر این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان ڈاکٹر اختر علی کارلو کے بھانجے اور ملک مظہر علی کے کزن جوائنٹ سیکرٹری قومی اسمبلی ملک معظم علی کالرو انتقال کر گئے۔انکی نماز جنازہ آج 13 اگست صبح ساڑھے 9 بجے مرکزی عید گاہ نواب پور میں ادا کی جائے گی۔