ملتان (سٹاف رپورٹر )مرکزی میلاد کمیٹی کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں منعقد ہونیوالاپاکستان کامنفردآٹھواں سالانہ آزادی مارچ میلاد چوک شاہ رکن عالم کالونی سے شروع ہوکر گلشن مارکیٹ،نون چوک سے ہوتا ہوا گلستان چوک پر اختتام پذیرہوا۔ رکن الدین حامدی، بابر شاہ، حا جی جاوید اختر انصاری،میاں جاویدقریشی،راؤ عبدالقیوم شاہین، مرزاار شدالقادری،محمد عارف رضوی ،میجر محمد اقبال چغتائی،علامہ عبدالرزاق حامدی،راؤ مظہر الاسلام، راؤ لیاقت علی، یونس قریشی،حامد ارائیں،ڈاکٹر ارشد بلوچ،قاضی بشیرگولڑوی،علامہ اللہ داد سعیدی،علامہ رکن الدین قادری، حافظ ظفر قریشی،شیخ عبدالرحیم ،ملک محمد یوسف،قاری توفیق حامدی،پیر افضل فرید چشتی،پیر مظہر صدیق چشتی،الحاج محمد علی انصاری،ملک اسلم ڈوگر، ضیاء انصاری،پیرغلام جیلانی نقشبندی،عابد رضا سلطانی، پیر ساجد نواز قادری،فیصل وارثی،ملک عمران یوسف،پیر ذیشان سیفی،سلمان الہی قریشی ،ساجد قادری،عبدالحمید بدری،محبوب علی قادری ،شفقت طلال تاشفین،یعقوب ڈمرا،محمداکرم پنڈا شامل تھے۔
ملتان وائس چانسلر جامعہ زکریا نے عدالتی ڈائریکشن پر سماعت کےلئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی تفصیل کے مطابق...
ملتان محکمہ بہبود آبادی حکومت پنجاب،ضلع ملتان کے زیرِ انتظام ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں خاندانی...
راجہ رام کارکی ٹکر سے دوموٹر سائیکل سوارافرا زخمی، ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق شجاع آباد کے قریب کار کی...
دھنوٹ نقشہ منظوری کے بغیر اندرون خانہ ہاؤسنگ سکیم میں پلاٹ کی فروخت جاری رکھنے کے الزام میں دھنوٹ پولیس نے...
ملتان محکمہ سوشل ویلفئیر ملتان ڈویژن کے زیر اہتمام صنعت زار ملتان میں ایک روزہ ڈویژنل صنعتی نمائش کا اہتمام...
ملتان گورنر پنجاب نے جامعہ زکریا کو ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے طلبا کا امتحان قانونی تقاضے پورے کرکے لینے...
میلسی منشیات فروش گرفتار، شراب برآمد ،تفصیل کے مطابق میلسی سرکل پولیس نے محبوب احمد سے20لیٹر اور اجمل...
ملتان محکمہ ایکسائز ، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کی جانب سے پنجاب کے شہریوں کیلئے اپنی گاڑیوں پر پسندیدہ نمبر...