ملتان( سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام فنانس ایکٹ بل 1870میں کورٹ فیس میں اضافہ کے خلاف احتجاجی جنرل باڈی اجلاس ، متفقہ طور پر منظور کی گئی قراردادوں کے مطابق کہا کہ حکومت پنجاب کے نمائندوں ڈپٹی کمشنر اور کمشنر کے دفاتر کے باہر فنانس ایکٹ بل کے خلاف احتجاجی بینرز آویزاں کئے جائیں گے ۔15اگست سے روزانہ کی بنیاد پر ڈسٹرکٹ بار ہال میں احتجاجی اجلاس اور چوک کچہری تک ریلی منعقد کی جائے گی 22 اگست کے بعد ڈسٹرکٹ بار ملتان سے وکلاءکا قافلہ لاہور پنجاب اسمبلی کا رخ کرے گا اور پنجاب اسمبلی کا گھیراؤ اور دھرنا دیا جائے گا ۔اجلاس کے اختتام پر ڈی سی آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
شجاع آباد فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز شجاع آباد کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سوشل میڈیا سمیت مختلف پلیٹ...
ملتان محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں مٹی و ماحولیاتی علوم کے شعبے، کے زیرِ اہتمام "عالمی یومِ ماحولیات 2026"...
ملتان خزانہ دار کی عدم تعیناتی سے جامعہ زکریا انتظامی و مالی مسائل سے دوچار، بجٹ کی تیاری بھی متاثر‘ سابق...
وہاڑی نواحی علاقے 34 ڈبلیو بی میں ایک کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کا باضابطہ افتتاح ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد...
ملتان پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 30مقدمات درج کرلیے ۔ تھانہ نیوملتان کے علاقے بلال شفیق سے ڈاکو اسلحہ...
ملتان جامع مسجد الفرقان زکریا ٹائون کے خطیب قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ خلیفہ ثالث، جامع القرآن،...
چوک سرورشہید پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، 14سالہ لڑکے کے اغوا اور زیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار، تفصیل کے مطابق...
دھنوٹدھنوٹ میں ریت مافیا کی من مانیاں عروج پر،ریت کی ٹرالی کا ریٹ 8ہزار‘ انتظامیہ خاموش، تعمیراتی کام...