ملتان (سٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا کی ہدایت پر حضرت بہاؤالدین زکریا کے785واں عرس کے انتظامات کے سلسلے میں خصوصی انتظامات کا سلسلہ جاری ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر سیوریج نارتھ ڈویژن رانا محمد اکرام کو عرس کے انتظامات کے حوالے سے فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے ،زائرین کی سہولت کیلئے قلعہ کہنہ اور مہمان خانوں کے تمام مین ہولز اور حوضیاں مکمل طور پر صاف کردی گئیں ہیں ، دریں اثناء واٹر سپلائی ڈویژن کی طرف سے زائرین کو واٹر باوذر کے ذریعے پینے کے صاف پانی کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے۔
شجاع آباد فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز شجاع آباد کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سوشل میڈیا سمیت مختلف پلیٹ...
ملتان محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں مٹی و ماحولیاتی علوم کے شعبے، کے زیرِ اہتمام "عالمی یومِ ماحولیات 2026"...
ملتان خزانہ دار کی عدم تعیناتی سے جامعہ زکریا انتظامی و مالی مسائل سے دوچار، بجٹ کی تیاری بھی متاثر‘ سابق...
وہاڑی نواحی علاقے 34 ڈبلیو بی میں ایک کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کا باضابطہ افتتاح ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد...
ملتان پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 30مقدمات درج کرلیے ۔ تھانہ نیوملتان کے علاقے بلال شفیق سے ڈاکو اسلحہ...
ملتان جامع مسجد الفرقان زکریا ٹائون کے خطیب قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ خلیفہ ثالث، جامع القرآن،...
چوک سرورشہید پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، 14سالہ لڑکے کے اغوا اور زیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار، تفصیل کے مطابق...
دھنوٹدھنوٹ میں ریت مافیا کی من مانیاں عروج پر،ریت کی ٹرالی کا ریٹ 8ہزار‘ انتظامیہ خاموش، تعمیراتی کام...