ملتان(سٹاف رپورٹر)ایم این ایس زرعی یونیورسٹی نے یمنہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ملتان کے ساتھ مل کر این 5 کلیئر کرنے والے طلباء کے لئے سیشن کا انعقاد کیا۔جس کا بنیادی مقصد ان طلباء کو متحرک کرنا تھا جنہوں نے جاپانی زبان کے مہارت ٹیسٹ (JLPT) کے این 5 لیول کو کامیابی سے کلیئر کیا ہے، جس میں یونیورسٹی کی جانب سے طلباء کو ضروری عالمی مہارتوں اور ثقافتی روابط کو فروغ دینے کے عزم کو اجاگر کیا گیا۔اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ نے کہا کہ چینی زبان کے موجودہ کورسز کے ساتھ ساتھ، ہم جاپانی زبان اور ثقافت کے کورس کو متعارف کرانے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔اس کے بعد، پروفیسر ڈاکٹر شفقت سعید، ڈین کلیہ زراعت نے جاپانی زبان اور ثقافت کے کورس کی ترقی کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں ۔
شجاع آباد فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز شجاع آباد کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سوشل میڈیا سمیت مختلف پلیٹ...
ملتان محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں مٹی و ماحولیاتی علوم کے شعبے، کے زیرِ اہتمام "عالمی یومِ ماحولیات 2026"...
ملتان خزانہ دار کی عدم تعیناتی سے جامعہ زکریا انتظامی و مالی مسائل سے دوچار، بجٹ کی تیاری بھی متاثر‘ سابق...
وہاڑی نواحی علاقے 34 ڈبلیو بی میں ایک کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کا باضابطہ افتتاح ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد...
ملتان پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 30مقدمات درج کرلیے ۔ تھانہ نیوملتان کے علاقے بلال شفیق سے ڈاکو اسلحہ...
ملتان جامع مسجد الفرقان زکریا ٹائون کے خطیب قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ خلیفہ ثالث، جامع القرآن،...
چوک سرورشہید پولیس تھانہ صدر کی کارروائی، 14سالہ لڑکے کے اغوا اور زیادتی کا مرتکب ملزم گرفتار، تفصیل کے مطابق...
دھنوٹدھنوٹ میں ریت مافیا کی من مانیاں عروج پر،ریت کی ٹرالی کا ریٹ 8ہزار‘ انتظامیہ خاموش، تعمیراتی کام...