ظفر وال:اینٹی مائن ٹینک برآمد

13 اگست ، 2024

ظفروال(نامہ نگار ) ظفروال کے نواحی گاؤں رجوال میں اینٹی مائن ٹینک برآمد بتایا جاتا ہے کہ انڈین ساختہ 12 پاؤنڈ وزنی اینٹی مائن ٹینک ریت والے ٹبہ سے برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم نے ناکارہ بنا دیا۔