نوٹیفکیشن کے باوجودسکول اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی نہ اٹھائی جاسکی

13 اگست ، 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر)نوٹیفکیشن کے باوجود سکول اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی نہ اٹھائی جاسکی،اب پابندی 16 اگست سے اٹھائی جائے گی۔بتایاگیا ہے کہ محکمہ سکولز کی نااہلی کے باعث پنجاب بھر کے تین لاکھ اساتذہ مایوس ہو کر رہ گئے ہیں ۔