بیروت(شِنہوا)حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے دیہاتوں پرحملوں کے جواب میں پیر کی صبح شمالی اسرائیل میں ایک فوجی اڈے کو کتوشا راکٹوں سے نشانہ بنایا۔حزب اللہ کے میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل کے مغربی شہرگلیلی کے قصبے گاتن میں اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے 146 ویں ڈویژن کے نئے قائم کیے گئے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایاگیا۔اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے تصدیق کی کہ حزب اللہ کی جانب سے مغربی گلیلی میں تقریبا 30 راکٹ فائر کیے گئے ، جن میں سے اکثر کبوتز کبری کے قریب کھلے علاقے میں گرے راکٹ حملے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں۔
ملتان پاکستان نے چین کو آم کی برآمدات کے لیے اپنی استعداد میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے مزید سات پروسیسنگ اور...
کراچی ایک نئی کتاب کے اقتباس پر مبنی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ ایپسٹین فائلزتنازع کے بعد جے ڈی وینس نے...
کراچی تازہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ یورپ میں امریکی اتحادی حیثیت پر اعتماد تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے پیکا ایکٹ کیس میں 17 جون تکپی ٹی آئی رہنما...
کراچی کرپٹو منصوبوں سے ٹرمپ خاندان کو 2.3 ارب ڈالر کی آمدن ، ورلڈ لبرٹی فنانشل سمیت متعدد کمپنیوں سے بڑا...
لاہور بھارتی فضائیہ نے خلیج بنگال کے ایک بڑے علاقے میں میزائل کا تجربہ کرنے کیلئے نوٹم جاری کیا ہے۔ ذرائع کے...
لاہور بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے اُری سیکٹر میں رات گئے لائن آف کنٹرول پر واقع کمال کوٹ کیمپ میں...
کراچی امریکی کانگریس نے ٹرمپ کے امیگریشن کریک ڈاؤن کیلئے 70ارب ڈالر کا بل منظور کرلیا،بل میں ICE اور بارڈر...