اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )محکمہ موسمیات نے 14اگست کی شام رات سے 18اگست کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے ، پہلے تین روز 14اگست کی رات سے 16اگست کے دوران طوفانی بارشوں کی توقع ہے ،تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ، اس دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت کشمیر ، پنجاب ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ اور گلگت بلتستان کے زیادہ تر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ شدید بارشوں سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے ، مسافروں اور سیاح حضرات کو سفر کے دوران محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ادھر اگلے چند روز کے دوران موسم گزشتہ سال کی نسبت سرد رہے گا جو جسم میں درد، گلے میں جلن، بخار، کھانسی اور سانس کے مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان کا کہنا ہے کہ یہ کوئی انہونی چیز نہیں اس طرح کے فینومنین ہوتے رہتے ہیں ۔
اسلام آباد جڑاوں شہروں کی پولیس نے 26 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ تھا نہ شالیمار، تھانہ سمبل، تھانہ...
اسلام آبادپاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کے سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے کہا ہے کہ الفتح کے...
اسلام آباد راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ، گرمی کی شدت کا یہ سلسلہ...
اسلام آباد نصیر آباد پولیس نے ماں بیٹی کو کچلنے کے الزام میں ڈمپر ای 2022 کے ڈرائیور الیاس سکنہ لکی مروت کے...
اسلام آبادپارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چودھری نے آج "معرکہ حق" آپریشن میں جامِ...
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے زونل آفس گلگت نے ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر گلگت...
اسلام آباد راولپنڈی اسلام آباد میں ڈکیتی ، سرقہ باالجبر ،سٹریٹ کرائم ، نقب زنی اور چوری کی 88وارداتوں میں...
اسلام آباد انسداد منشیات فورس نے 8کاروائیوں کے دوران افغان باشندے سمیت 11افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔9 کروڑ...