اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاہے کہ جینڈر ایمپاورمنٹ اور پائیدار ترقی کے حصول کیلئے مکالمہ اور باہمی تعاون پر مبنی حکمت عملی تیار کرنا ضروری ہے جینڈر ایمپاورمنٹ اور گرین اکانومی کا آپس میں گہرا تعلق ہے، جینڈر ایمپاورمنٹ فار گرین اکانومی کے موضوع پر علاقائی اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر نے کہا کہ پاکستان پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے پرعزم ہے ۔پارلیمان نے صنفی مساوات، خواتین کو بااختیار بنانے اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گرین اکانومی نہ صرف ماحولیاتی ضرورت ہے بلکہ یہ سماجی انصاف اور معاشی استحکام کا راستہ بھی ہے۔
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں ناکوں پر جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اس سلسلہ میں...
راولپنڈی صدر آل پاکستان لیب اینڈ لیکچررز اسسٹنٹس ایسوسی ایشن پنجاب شاہدہ مشتاق قاضی اور صدر ایپکا پاکستان...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں شیور مرغی اور انڈوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ دکاندار دیدہ...
اسلام آباد پاکستان کی سالمیت کا تحفط یقینی بناتے ہوئے دشمن کو ضرب کاری لگانے پر پاکستانی افوا ج کو خراج...
اسلام آ باد پاکستان علماء کونسل اور اس کی حلیف جماعتوں اور تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ جمعۃ المبارک کو...
اسلام آ باد سی ڈی اے نے 7 مئی 2025 کے نوٹیفکیشن میں تر میم کردی ۔سی ڈی اے بورڈ نےفیصلہ کیا ہے کہ اب زمین کے بدلے...
گوجرخان، راولپنڈی محمد تاج بھٹی کے صاحبزادے اور سابق ڈائریکٹر واسا چوہدری محمد صفدر کے بھانجے،ڈی جی پی ایچ...
راولپنڈی تحریکِ نفاذِ فقۂ جعفریہ کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے کہا ہے کہ پاک افواج کے شیر دل جوانوں...