اسلام آباد (خالد مصطفیٰ ) ایک بڑی پیش رفت کے تحت روس نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ ایل این جی بر آمدات کےلیے ٹر منلز 2026ء تک تیار ہو جائیں گے ۔ اس حوالے سے گیس کی تجارت کےلیے پاکستان اور روس سنجیدگی سے غور کررہے ہیں ۔ جبکہ قطر سے حکومتی سطح پر دو طویل المعیاد معاہدے کئے جائیں گے۔ پیر کو یہاں وزارت تو انائی کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ پاکستان نے قطر سے گیس کی درآمد کا پہلا 15سالہ معاہدہ فروری 2016ء میں کیا تھا ۔ جبکہ قطر سے گیس درآمد کا دوسرا معاہدہ 26فروری 2021ء کو کیا گیا ۔ اس کے علاوہ 2017میں پاکستان ایل این جی لمیٹڈ ایل این جی ٹر یڈ نگ کمپنیوں ای این آئی اورگنورسے گیس درآمد کے معاہدے کئے ۔ اس وقت پاکستان کو قطر سے ماہانہ کی بنیاد پر دو کارگو سر کاری سطح پر مل رہے ہیں ۔
لاہوروفاقی چیمبر کے صدرعاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطی میں بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی...
لاہورمشرق وسطی کشیدگی سے پاکستانی معیشت اور اوورسیز پاکستانیوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔پاکستان ڈویلپمنٹ...
لاہور عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں...
لاہورپیاف کے سینئر رکن مدثر مسعود چوہدری نے کہا ہے کہ ایس ایم ایز، اسٹارٹ اپس اور برآمدی صنعتوں میں اوورسیز...
لاہورمقبوضہ کشمیر میں خوفزدہ بھارتی حکام نے سری نگر کی تاریخی مرکزی جامع مسجد کو لیلۃ القدر کے موقع پر ایک...
لاہورکمپٹیشن کمیشن نے کمپٹیشن ایکٹ 2010 کے تحت جائزہ لینے کے بعد آئی ڈی ایل انویسٹمنٹس لمیٹڈ کو فینکس...
کراچی پاکستان کے نامور گلوکار، موسیقار، نغمہ نگار اور پروڈیوسر شجاع حیدر منگل کو ”جیوٹی وی“کے رمضان اسپیشل...
اسلام آبادانفارمیشن گروپ سیکریٹریز کے فورم نے سابق سینئر بیوروکریٹ اور ممتاز میڈیا شخصیت مفتی جمیل الدین...