اِدھر ُادھر … ……انور شعورؔ

اداریہ
18 اگست ، 2024
اُترنے اور چڑھنے میں ہے یہ فرق
اُترتی کم ہے، چڑھتی ہے زیادہ
اِدھر مہنگائی گھٹتی ہے ذرا سی
اُدھر کم بخت بڑھتی ہے زیادہ