کرنٹ لگنے سے ہلاک شہری کی بیٹی نے کے الیکٹرک کے خلاف ہرجانہ کا دعویٰ دائر کردیا

18 اگست ، 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی مجید کالونی میں کرنٹ لگنے ہلاک شہری کی بیٹی نے کے الیکٹرک کے خلاف 3 کروڑ روپے سے زائد ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کی نااہلی کے باعث والد کو کرنٹ لگا اور اسی وجہ سے باپ کی زندگی تمام ہوئی ، مرحوم گلزار لانڈھی مانسہرہ کالونی کا رہائشی تھا۔