کراچی(اسٹاف رپورٹر)بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 63ویں برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے کہا کہ بابائے اردو آخری دم تک اردو زبان کی خدمت کرتے رہے اور ہم ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے ۔ بابائے اردو مولوی عبدالحق اردو زبان و ادب کی وہ عظیم ہستی ہیں جن کا نام اردو ادب میں ہمیشہ زندہ رہے گا ۔
کراچی سینٹرل ٹیلی گراف آفس میں لائنز اسٹاف یونین کی جانب سے اپنے ورکرز کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا انعقاد...
کراچی جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ کوثر ٹاؤن میں قرآن کریم کے ترجمے وتفسیر کی تکمیل کی تیسری تقریب کا انعقاد...
کراچی سائٹ ایریا سے لاپتا ہونے والی لڑکی کو ڈرگ روڈ کے علاقے سے بازیاب کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ،پولیس کے...
کراچیتھانہ مدینہ کالونی شعبہ تفتیش نے لاپتا میٹرک کی طالبہ کو بحفاظت بازیاب کر کے والدین کے حوالے کردیا ،...
کراچی ڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی میں13 اپریلکو صبح 11 بجےقانتا امتیاز اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کریں گی،ان کے...
کراچی پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کراچی میں جاری تقریباً تمام ترقیاتی منصوبے...
کراچی پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری،مرکزی صدر علامہ بلال عباس قادری اور مرکزی...
کراچی ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی ہدایت پر نئے سینیٹری لینڈ فل سائٹ جام چاکرو کے...