برقع پہن کرخواتین کو ہراساں کرنیوالا گرفتار

18 اگست ، 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)کوٹ لکھپت پولیس نےشنگھائی پل سے خواتین کو ہراساں کرنیوالے برقع پوش ملزم کوگرفتارکرلیا۔ ملزم علی رضا خریدار ی کے لیے آ ئی خواتین کوتنگ کررہاتھا، اسے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ۔