لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) لا ری اڈہ میں غیور احمد سے1لاکھ 80ہزار اور موبائل فونز ، ہڈیارہ میں تبسم سے 1 لاکھ 70ہزار روپے اور موبائل فون،نصیر آباد میں نصراللہ سے ایک لاکھ 45ہزار اور موبائل فون،گڑھی شاہو میں شیراز سے ایک لاکھ 32ہزار اور موبائل فون،جنوبی چھاونی میں وجاہت سے1 لاکھ 15ہزار روپے موبائل فون،لیاقت آباد میں انصر سے75ہزار اور موبائل فون،شاہدرہ میں فیاض سے 60ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔رائے ونڈ اور گرین ٹاون سے گاڑیاں جبکہ سبزہ زار مزنگ اور لاری اڈا سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے ۔
لاہوراسلام آباد میں پیش آنے والے دلخراش سانحے پر مجلس احراراسلام پاکستان نے شدید رنج و غم کا اظہار کرتے...
لاہور یونائیٹڈ انٹر فیتھ آرگنائزیشنز کے چیئرمین ریورنڈ ڈاکٹر مجید ایبل نے اسلام آباد میں امام بارگاہ پر...
لاہورپانچ زبانوں میں دوستی کا نیا نغمہ جاری — پاکستانی گلوکار اسد قریشی کا شاندار پیغام، اک رنگ میں روشن...
لاہورپنجاب گروپ آف کالجز نے جدید اور ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ کے لئے ARVO کے نام سے ایک پراجیکٹ کے آغاز کا بیڑا...
لاہور صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت وزیر اعلیٰ صحت اقدامات کے حوالہ سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس...
لاہور بجلی کی منافع بخش کمپنیوں کو مجوزہ نجکاری سے بچانے کیلئے کے خلاف آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک...
لاہورچیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علاؤالدین ستارہ...
لاہور پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، ڈیٹا فیسٹ 2025 میں شرکت کرے گی۔ یہ ایونٹ 11 اور 12 نومبر کو...