مختلف مقدمات کے3ملزم پکڑے گئے

18 اگست ، 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) لوہاری گیٹ اور گوالمنڈی پولیس منشیات فروش سمیت 3ملزموں کوگرفتارکرلیا۔ ملزم ایاز کے قبضہ سے 1210 گرام چرس برآمد کی گوالمنڈی نے ملزم گلزار کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ جبکہ ملزم اعجاز کے قبضہ سے چرس برآمد کی ۔