رانااشعر کی والدہ کاانتقال نمازجنازہ آج ہوگی

18 اگست ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور کے سابق جنرل سیکرٹری رانا اشعر نثار کی والدہ انتقال کرگئیں، نماز جنازہ آج دوپہر 1 بجے گوپال نگر نصیر آباد نزد ایم بلاک گلبرک 3 میں ادا کی جائے گی بلاول بھٹو زرداری ، راجہ پرویز اشرف ، سید حسن مرتضی ،شہزاد سعید چیمہ ،ثمینہ خالدگھرکی،اسلم گل،حاجی عزیز الرحمن چن اور دیگر نے ان کے انتقال پراظہار تعزیت کیاہے۔