گجرات(نمائندہ جنگ) پسند کی شادی کی خواہش پر 27 سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ،لاہور کے رہائشی 27 سالہ نوجون ذیشان کی فیس بک کے ذریعے گجرات کی رہائشی لڑکی( ر) کے ساتھ دوستی ہو گئی دونوں نے شادی کرنے کےعہدو پیما کر لئے ،اس بات کا علم لڑکی کے ماموں عرفان کو ہو گیا تو اس نے دھوکے سے ذیشان کو اغوا کر لیا اور گجرات لے آیا اور اسے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا ،پولیس تھانہ اچھرہ نے ذیشان کے اغوا کا مقدمہ درج کر رکھا تھا ،جبکہ تھانہ صدر گجرات نے نوجوان ذیشان کی لاش کو لاوارث قرار دے کر دفنا دیا تھا ،لاہور پولیس نے ملزم عرفان کو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش میں ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا ،ملزم لاہو پولیس کی تحویل میں ہے۔
نیویارک کینیڈین پاکستانی نوجوان کی کتاب’’ امریکا میں فاشز م‘‘ ۔ 35سالہ عمر عزیز جسٹن ٹروڈ کے مشیر اور مارک...
کراچی بلوم برگ کی ایک خصوصی تحقیقاتی پیشکش میں بھارت میں ابھرتے ہوئے ایک خطرناک سائبر فراڈ ʼڈیجیٹل اریسٹʼ کو...
کراچی مشیل اوباما شوہر کی سیاست میں مسلسل سرگرمی سے ناخوش، سابق صدر اوباما کا کہنا ہے ٹرمپ پر مسلسل تنقید اور...
کراچی ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل پشاور کے ڈپٹی ڈائریکٹر نعیم خان کی ہدایت پر سرکل کی ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے سابق ڈی جی نیب لاہور کی نیب میں تعیناتی متعلق کیس...
کراچی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے...
کراچی امریکا ،ایران ثالثی کوششیں، پاکستانیوں کی اکثریت عسکری وسیاسی قیادت کے کردار کی معترف، 55 فیصد...
پشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب فیئر نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے، جہاں 5,800 سے...