لاہور(کورٹ رپورٹر) قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد موسم گرما کی تعطیلات کے 8 ویں ہفتے کا ترمیم شدہ ججز روسٹر جاری کردیا گیا،سول فوجداری اپیلوں کی سماعت کیلئے دو ڈویژن بنچ تشکیل، سول اور فوجداری کیسز کی سماعت کیلئے 5 سنگل بنچ تشکیل،قائم مقام چیف جسٹس عابد عزیز شیخ بطور سنگل بنچ کیسز کی سماعت کرینگے، جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ تمام نوعیت کی اپیلوں پر سماعت کرے گا،جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ تمام نوعیت کی اپیلوں پر سماعت کرے گا،جسٹس چوہدری محمد اقبال، جسٹس ساجد محمود سیٹھی بطور سنگل بنچ کیسز کی سماعت کرینگے، جسٹس طارق سلیم شیخ، جسٹس شکیل احمد بطور سنگل بنچ کیسز کی سماعت کرینگے۔
لاہور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کی CHISEL لیب نے Allied Bank کے ساتھ ایک اسٹریٹجک تعاون کا آغاز کیا ہے، جس...
لاہور عوامی رکشہ یونین کے زیرِ اہتمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور ہائی وے پولیس ملتان...
لاہور پ ر)اس سیمینار کے مہمانِ خصوصی پاکستان کی معروف ایڈورٹائزنگ ایجنسی، Synergy Group کے بانی اور سی ای او، محترم...
لاہورسیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر افواج نے اپنی بے...
لاہورپرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ لیبارٹری پروفیشنلز آج کے جدید...
لاہورگورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین رکھ چھبیل مناواں لاہور میں پرنسپل ڈاکٹر شارقہ ہاشمی، وائس پرنسپل...
نیویارک کینیڈین پاکستانی نوجوان کی کتاب’’ امریکا میں فاشز م‘‘ ۔ 35سالہ عمر عزیز جسٹن ٹروڈ کے مشیر اور مارک...
کراچی بلوم برگ کی ایک خصوصی تحقیقاتی پیشکش میں بھارت میں ابھرتے ہوئے ایک خطرناک سائبر فراڈ ʼڈیجیٹل اریسٹʼ کو...