اسلام آباد(صباح نیوز) آزادکشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی ورزی وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کو آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے 28اگست کو اصالتا طلب کرلیا ۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں2021 میں وزیر اعلی کے پی کے نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی ۔
نیویارک کینیڈین پاکستانی نوجوان کی کتاب’’ امریکا میں فاشز م‘‘ ۔ 35سالہ عمر عزیز جسٹن ٹروڈ کے مشیر اور مارک...
کراچی بلوم برگ کی ایک خصوصی تحقیقاتی پیشکش میں بھارت میں ابھرتے ہوئے ایک خطرناک سائبر فراڈ ʼڈیجیٹل اریسٹʼ کو...
کراچی مشیل اوباما شوہر کی سیاست میں مسلسل سرگرمی سے ناخوش، سابق صدر اوباما کا کہنا ہے ٹرمپ پر مسلسل تنقید اور...
کراچی ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل پشاور کے ڈپٹی ڈائریکٹر نعیم خان کی ہدایت پر سرکل کی ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے سابق ڈی جی نیب لاہور کی نیب میں تعیناتی متعلق کیس...
کراچی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے...
کراچی امریکا ،ایران ثالثی کوششیں، پاکستانیوں کی اکثریت عسکری وسیاسی قیادت کے کردار کی معترف، 55 فیصد...
پشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب فیئر نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے، جہاں 5,800 سے...