لاہور (نیوزرپورٹر) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی لاہورسرکل نے حوالہ ہنڈی میں ملوث 4 ملزمان محمد طاہر،عثمان علی،عثمان مجید اور خرم شہزاد کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 63 لاکھ 70 ہزار پاکستانی روپے، 15 ہزار 800 امریکی ڈالر، 11ہزار 660 یورو، ایک لاکھ 20 ہزار ترکش کرنسی، اڑھائی ہزار قطری ریال، 392 امانی ریال، 774 ملائشین کرنسی برآمدکرلی۔
نیویارک کینیڈین پاکستانی نوجوان کی کتاب’’ امریکا میں فاشز م‘‘ ۔ 35سالہ عمر عزیز جسٹن ٹروڈ کے مشیر اور مارک...
کراچی بلوم برگ کی ایک خصوصی تحقیقاتی پیشکش میں بھارت میں ابھرتے ہوئے ایک خطرناک سائبر فراڈ ʼڈیجیٹل اریسٹʼ کو...
کراچی مشیل اوباما شوہر کی سیاست میں مسلسل سرگرمی سے ناخوش، سابق صدر اوباما کا کہنا ہے ٹرمپ پر مسلسل تنقید اور...
کراچی ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل پشاور کے ڈپٹی ڈائریکٹر نعیم خان کی ہدایت پر سرکل کی ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے سابق ڈی جی نیب لاہور کی نیب میں تعیناتی متعلق کیس...
کراچی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے...
کراچی امریکا ،ایران ثالثی کوششیں، پاکستانیوں کی اکثریت عسکری وسیاسی قیادت کے کردار کی معترف، 55 فیصد...
پشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب فیئر نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے، جہاں 5,800 سے...