لاہور ( اپنے نامہ نگار سے،نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی جانب سے گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے کا چیک اور گاڑی کا تحفہ دے دیا گیا۔گورنر ہائوس لاہور میں سردار سلیم حیدر کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، گورنر ہائوس پہنچنے پر گولڈ میڈلسٹ کا شاندار استقبال کیا گیا اور ہار پہنائے گئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ ارشد ندیم کو گورنر ہائوس آنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ارشد ندیم کی والدہ اور فیملی کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں، ارشد ندیم کی وجہ سے ایک لمبے عرصے بعد ملک کو خوشی نصیب ہوئی۔
عارف والابورے روڈ پر حادثہ، 5 مسافر جاں بحق، 13 افراد زخمی۔ 6 کی حالت نازک، ریسکیو کے مطابق بورے والا سے آنے...
اہورچیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے خوشاب کے علاقے جَوْرہ کلاں میں پیش آنے والے...
لاہور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی معروف اداکار شجاعت ہاشمی مرحوم کے گھر آمد ہوئی۔ انہوں نے مرحوم کے...
لاہورلاہورمیں بسے پردیسیوں کی اپنی آبائی علاقوں کی جانب عید الفطر منانے کے لیے واپسی کی تیاریاں شروع کر دی...
لاہور جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سرپرست اور اے آر ڈی کے سابق سیکرٹری جنرل قاضی عبدالقدیر خاموش نے عالمی سطح...
لاہورڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی ہدایت پر انتظامیہ گرانفروشی کے خلاف متحرک ہے جبکہ...
لاہور یونائیٹڈ نیشن چلڈرن فنڈ اور شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے مشترکہ تعاون سے پاکستان میں...
لاہور چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم کی جانب سے لاہو ر پریس کلب کے نو منتخب...