پورٹ او پرنس(اے پی پی)ہیٹی کے شہر سینٹ مارک جیل سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران 10 قیدی ہلاک ہو گئے۔شنہوا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب قیدیوں نے بہتر خوراک اور طبی امداد کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔رپورٹس کے مطابق فرار کے دوران، کچھ قیدیوں نے پولیس کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ کیا، جس کے نتیجے میں یہ ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔
عارف والابورے روڈ پر حادثہ، 5 مسافر جاں بحق، 13 افراد زخمی۔ 6 کی حالت نازک، ریسکیو کے مطابق بورے والا سے آنے...
اہورچیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے خوشاب کے علاقے جَوْرہ کلاں میں پیش آنے والے...
لاہور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی معروف اداکار شجاعت ہاشمی مرحوم کے گھر آمد ہوئی۔ انہوں نے مرحوم کے...
لاہورلاہورمیں بسے پردیسیوں کی اپنی آبائی علاقوں کی جانب عید الفطر منانے کے لیے واپسی کی تیاریاں شروع کر دی...
لاہور جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سرپرست اور اے آر ڈی کے سابق سیکرٹری جنرل قاضی عبدالقدیر خاموش نے عالمی سطح...
لاہورڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی ہدایت پر انتظامیہ گرانفروشی کے خلاف متحرک ہے جبکہ...
لاہور یونائیٹڈ نیشن چلڈرن فنڈ اور شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے مشترکہ تعاون سے پاکستان میں...
لاہور چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم کی جانب سے لاہو ر پریس کلب کے نو منتخب...