راجستھان : سکول میں چھرا گھونپنے کے واقعے کے بعد فرقہ وارانہ تشدد، کرفیو نافذ

18 اگست ، 2024

جے پورت (اے پی پی)بھارتی ریاست راجستھان کے ایک سرکاری سکول میں چھرا گھونپنے کے واقعے کے بعد فرقہ وارانہ تشدد پھوٹ پڑا ہے ۔ حکام نے ضلع میں کرفیو نافذ کر کے انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔