کراچی(نیوزڈیسک)وکیو میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش اور طوفانی موسم کے باعث پروازوں کی آمدورفت متاثر ہوگئی اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔سمندری طوفان اور موسم کی خرابی کے باعث پروازیں منسوخ ہونے کے بعد 1 لاکھ سے زائد مسافر متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔سمندری طوفان کے پیش نظر ٹوکیو اور ناگویا کے درمیان چلنے والی تمام بلٹ ٹرینیں بھی منسوخ کردی گئیں ہیں۔جاپانی حکومت نے متاثرہ علاقوں سے تقریباً 19 ہزار رہائشیوں کے انخلا کے احکامات جاری کردیے ہیں۔جاپان میں سمندری طوفان کے باعث 2 ہزار گھروں کو بجلی کی بندش کا بھی سامنا ہے۔جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے طوفان ایمپل کو زیادہ طاقتور طوفان کا درجہ دیا ہے۔
نیویارک کینیڈین پاکستانی نوجوان کی کتاب’’ امریکا میں فاشز م‘‘ ۔ 35سالہ عمر عزیز جسٹن ٹروڈ کے مشیر اور مارک...
کراچی بلوم برگ کی ایک خصوصی تحقیقاتی پیشکش میں بھارت میں ابھرتے ہوئے ایک خطرناک سائبر فراڈ ʼڈیجیٹل اریسٹʼ کو...
کراچی مشیل اوباما شوہر کی سیاست میں مسلسل سرگرمی سے ناخوش، سابق صدر اوباما کا کہنا ہے ٹرمپ پر مسلسل تنقید اور...
کراچی ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل پشاور کے ڈپٹی ڈائریکٹر نعیم خان کی ہدایت پر سرکل کی ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے سابق ڈی جی نیب لاہور کی نیب میں تعیناتی متعلق کیس...
کراچی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے...
کراچی امریکا ،ایران ثالثی کوششیں، پاکستانیوں کی اکثریت عسکری وسیاسی قیادت کے کردار کی معترف، 55 فیصد...
پشاوریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب فیئر نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے، جہاں 5,800 سے...