ریاض(پی پی آئی)غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی کمیٹی نے بتایا ہے کہ سعودیہ میں ایک ہفتے کے دوران پاکستان سمیت مختلف ممالک کے 19 ہزار 989 غیر قانونی تارکین گرفتار کئے گئے ہیں، 12608 اقامہ قوانین ، 4519 سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب تھے جبکہ 2862 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔مذکورہ عرصے کے دوران 913 افراد گرفتار ہوئے ہیں جو سرحد عبور کرکے ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔
لاہور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کی CHISEL لیب نے Allied Bank کے ساتھ ایک اسٹریٹجک تعاون کا آغاز کیا ہے، جس...
لاہور عوامی رکشہ یونین کے زیرِ اہتمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور ہائی وے پولیس ملتان...
لاہور پ ر)اس سیمینار کے مہمانِ خصوصی پاکستان کی معروف ایڈورٹائزنگ ایجنسی، Synergy Group کے بانی اور سی ای او، محترم...
لاہورسیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر افواج نے اپنی بے...
لاہورپرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ لیبارٹری پروفیشنلز آج کے جدید...
لاہورگورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین رکھ چھبیل مناواں لاہور میں پرنسپل ڈاکٹر شارقہ ہاشمی، وائس پرنسپل...
نیویارک کینیڈین پاکستانی نوجوان کی کتاب’’ امریکا میں فاشز م‘‘ ۔ 35سالہ عمر عزیز جسٹن ٹروڈ کے مشیر اور مارک...
کراچی بلوم برگ کی ایک خصوصی تحقیقاتی پیشکش میں بھارت میں ابھرتے ہوئے ایک خطرناک سائبر فراڈ ʼڈیجیٹل اریسٹʼ کو...