جنرل ضیاء الحق کی 36ویں برسی منائی گئی، دعائیہ تقریب کا اہتمام

18 اگست ، 2024

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سابق صدر جنرل ضیاء الحق کی 36ویں برسی ہفتہ کے روز منائی گئی۔ وہ 17اگست1988ء کو بہاولپور کے نزدیک سی 130طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ ان کی برسی کے موقع پر فیصل مسجد کے سبزہ زار میں ان کی آخری آرام گاہ پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اور مرحوم ضیاءالحق کے بڑے صاحبزادے اعجاز الحق، ان کے چھوٹے بھائی ضیاء الحق شہید فاؤنڈیشن کے ڈاکٹر انوار الحق، میاں اعجاز اور پارٹی کارکنوں مرحوم صدر کے چاہنے والوں اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر اعجاز الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضیاء الحق شہید کی عالم اسلام کے لئے گراں قدر ہونے کے بعد ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں خالق حقیقی سے جا ملے ،ان کی تدفین آبائی گاؤں اجمیرہ میں کی گئی ،نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق بٹگرام کے نواحی گاؤں اجمیرہ کے رہائشی کم عمر نوجوان معاذ جانی جوکہ گزشتہ کئی سالوں سے پھیپڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے ۔