سیٹلائٹ ٹاؤن بی بلاک میں پانی کی عدم فراہمی ، اہل علاقہ مشکلات کا شکار

18 اگست ، 2024

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سیٹلائٹ ٹاؤن بی بلاک میں پانی کی عدم فراہمی کے باعث اہل علاقہ بلبلا اٹھے۔اہل علاقہ کے ایک وفد نے جنگ کو بتایاکہ واساکی جانب سے ان کے ایریا میں گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی سپلائی بندہے۔ ان کاکہنا تھا کہ علاقہ میں تین چار ٹیوب ویلوں کی موجودگی کے باوجود عملہ جان بوجھ کر پانی کی سپلائی بند کردیتا ہے جس سے سخت گرمی کے دنوں میں انہیں مشکلات خصوصی تقریب مرکزی دفتر میں منعقد ہو ئی ۔تقریب میں ضلع بھر کے یو نٹوں کے عہدیداروں نے شرکت کی ۔اس موقع پر صدر ڈاکٹر یونس خان مہمند ،جنرل سیکرٹری ابرار حمید ،سینئر نائب صدر عبدالجلیل جدون،ڈپٹی جنرل سیکرٹری جمیل الرحمن،آفس سیکرٹری سعید آمازئی اور فنانس سیکرٹری محمد ارشد خان نے تقریب سے خطاب کیا اور شہدائے آزادی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔