عمار جعفری ترقی پسند شاعر اورادیب ،مظلوم طبقے کی آواز تھے، مقررین

18 اگست ، 2024

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) ترقی پسند شاعر،ادیب ،مصنف اور محقق عمار جعفری ملک میں مظلوم طبقے کی آواز تھے۔انہوں نے ترقی پسند سوچ اور شاعری کے ذریعے مظلوم طبقے کے لئے آواز بلند کی۔ان خیالات کا اظہارمقررین نے شہید بھٹو فائونڈیشن کے زیر اہتمام سید عمار جعفری مرحوم کی تصانیف اور شعری مجموعہ کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا کہ عمار جعفری کو ان کی تحریر ،نظموں اور خیالات کی وجہ سے جانتا ہوں،ان کی پانی پر لکیر،ہوا کے سر اورحضرت عماربن یاسر کی سوانح حیات طیب المطیب بہترین کتابی مجموعے ہیں۔طیب المطیب میں انہوں نے منشیات کے کھلے عام فروخت پبی بازار میں اسلحہ کا کھلے عام نما ئش کھیلوں کے لئے سٹیڈیم ہو نے کے باوجود حکو متی سطح پر کھیلوں کی سرپرستی نہ ہو نے کی وجہ سے نو جوان نسل نشوں کی طرف راغب اور پبی میں کرکٹ پر کھلے عام جواء کھیلا جا رہا ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر پبی خو لہ حقدار نے صو با ئی حکو مت کے احکامات کی روشنی میں ٹی ایم اے ہال پبی میں کھلی کچہری منعقد کی جس میں ٹی ایم او پبی امین گل ڈی ایم ایس میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی ڈاکٹر سلمان اے ایس ڈی ای او پبی اختر محمد اے ایس ڈی ای او پبی زنا نہ دلشاد بیگم اے ڈی نو شہرہ تحصیلدار پبی گرداور گو ہر تحصیلدار سعید اللہ سمیت دیگر محکموں کے نما ئندوں نے شر کت کی ۔اے سی پبی خولہ حقدار نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ اس کھلی کچہری کا مقصدبھی یہ ہے کہ آپ کے اور عوام کے جو مسا ئل حل ہوں۔