اے این ایف کارروائیاں، منشیات برآمد، 9افراد دھر لئے گئے

18 اگست ، 2024

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اے این ایف نےمنشیات سمگلنگ کے خلاف 8 کارروائیوں میں 75لاکھ 4ہزار روپے مالیت کی 78 کلو سے زیادہ منشیات برآمد کرکے 9 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد ائرپورٹ پر سعودیہ اور بحرین جانے والے 2مسافروں سے 2 کلو 800گرام آئس کیونکہ عوام کے تعاون کے بغیر پولیس اکیلے کچھ نہیں کرسکتی ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز شیرگڑھ پریس کلب کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کے دوران کیا