زینب وحید کیلئے یو اے ای خصوصی انیشیٹو آف سافٹ ڈپلومیسی کا ایوارڈ

18 اگست ، 2024

اسلام آباد (جنگ نیوز) ہونہار طالبہ اور کلائمیٹ ایکٹوسٹ زینب وحید کا ایک اور اعزاز‘ یو اے ای کا خصوصی انیشیٹیو آف سافٹ ڈپلومیسی ایوارڈ دیا گیا۔ کئے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کمیٹی کے چیئرمین فرہاد علی سمیت دیگر ممبران لطیف الرحمن ،محمد اقبال ،سجاد سہیل ،نیاز علی ،محمد سلمان ،بلال رحمن اور جاوید اختر نے کہا کہ انتخابات میں صدارت کے لئے فرمان علی اور جنرل سیکرٹری کے کے لئے نیاز علی کے علاوہ دوسرے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے