مسافروں میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہونے پر پمز کے آئسولیشن یونٹ منتقل کر دیا جائیگا، ڈی سی اسلام آباد

18 اگست ، 2024

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) منکی پاکس کے حوالے سے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ڈی سی عرفان نوازنے اسلام آباد ائیرپورٹ کادورہ کیا۔انہوں نے بیرون ممالک سے آنیوالے مریضوں کی سکریننگ کے عمل کا جائزہ لیا اور سکریننگ کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ۔انہوں نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ مسافروں کوکسی قسم کی پریشانی اور دقت کاسامنانہ کرناپڑے اورجلدازجلد اقدامات سے ہم آہنگ کرنے کیلئے یو اے ای کے مثالی اقدامات اور کاپ 28 (دبئ میں 2023 میں ہونے والی عالمی ماحولیاتی کانفرنس) کی کامیابی کو بہترین انداز میں اجاگر کرنے پر دیا گیا ہے۔ اعزاز دینے کی تقریب کراچی میں ہوئی جہاں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے انہیں اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ پاکستانی یوتھ بہت باصلاحیت اور دنیا کو لیڈ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔زینب وحید اے لیولز کی طالبہ اور کم عمر ترین کلائمٹ ایکٹوسٹ ہیں۔ امریکا، جرمنی اور اٹلی سمیت دنیا کے کئی ممالک میں پاکستان کا مقدمہ پیش کر چکی ہیں۔