مسلح افراد نے 60سالہ شخص سے اڑھائی لاکھ چھین لئے

18 اگست ، 2024

کلر سیداں (نمائندہ جنگ) دو موٹر سائیکلوں پر سوار چھ افراد نے 60سالہ شخص سے اڑھائی لاکھ روپے چھین لئے اور مزاحمت پر اسے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ایمبولنس اور کلر سیداں پولیس موقع پر پہنچ گئی اورمرہم پٹی کے بعد زخمی ہونے والے 60سالہ امجد حبیب کو ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں پہنچا دیا۔ذرائع کے مطابق امجد حبیب اپنی موٹر ارب ڈالر ہے جبکہ ٹیکس چوری 21 ارب ڈالر سے بڑھ چکی ہے اور اسمگلنگ 3 ارب ڈالر سے زائد ہے۔ مزید برآں تقریبا 80 فیصد مصنوعات خاص طور پر شہر کے مرکز اور دیہی علاقوں میں جعلی ہیں۔ یہ اعداد و شمار ان مسائل کے فوری حل کی ضرورت کو اجاگر کرتے ہیں۔