جڑواں شہروں میں آج بارش کا امکان

18 اگست ، 2024

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں جڑواں شہروں اور گر دو نواح میں تیز ہواؤں،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ جبک سندھ مشرقی، جنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان ، خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار شامل ہے ،ہسپتال کی انتظامیہ کو ہدایات دیں کہ تمام شعبوں میں بہترین خدمات ، میڈیسن کی فراہمی ، صفائی اور بروقت علاج معالجہ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔