32سماج دشمن پکڑے گئے

18 اگست ، 2024

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف واقعات میں 8ملزموں کوگرفتار کرکے 8 پستول برآمد کر لئے۔ آٹھ ملزموں سے ساڑھے 5کلو سے زیادہ چرس برآمد کرلی گئی۔ رتہ امرال پولیس نے 3ملزموں سے چوری شدہ چیمپئن وکوچ محب اللہ خان، فنانس سیکرٹری وزیر محمد، سجاد خلیل، سکواش کوچز امجد خان، ایگزیکٹو ممبران سکواش ایسوسی ایشن شیر بہادر،فضل خلیل، کوچز ایم عادل فقیر، مقصود حنیف، گلاب شیر بھی موجود تھے۔