کراچی( افضل ندیم ڈوگر) مختلف ممالک سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کراچی ایئرپورٹ پر پہنچے مسافروں میں منکی پوکس کے شواہد نہیں ملے اس سلسلے میں اسکریننگ جاری ہے۔ بارڈر ہیلتھ سیکیورٹی کی شفٹ انچارج ڈاکٹر سمعیہ کے مطابق گزشتہ دو روز سے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ممالک سے پہنچے تمام مسافروں کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے۔ اس سلسلے میں ریکارڈ بھی مرتب کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 24 گھنٹوں کے دوران بیرون ملک سے آنے والے کسی بھی مسافر میں منکی پاکس کے شواہد نہیں ملے۔ وفاقی ہیلتھ بارڈر سیکورٹی اور صوبائی طبی عملہ مسافروں کی اسکریننگ کیلئے مستعد ہے۔ مسافروں کے باڈی ٹیمپریچر کی خودکار تھرمل اسکیننگ مشین سے چیکنگ کی جاری ہے۔ مسافروں کے ہاتھوں اور بازووں پر منکی پاکس کی علامات کی مینول طریقے سے چینکگ کی جاتی ہے۔
واشنگٹن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکروں سے فیس وصول نہیں کرنی چاہیے۔ٹرمپ...
اسلام آباد وفاقی حکومت کےقرضوں کے سارےریکارڈٹوٹ گئے۔مرکزی حکومت کےقرضےبڑھ کرنئی بلند ترین سطح اناسی...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین...
اسلام آباد ٹیلی کام فاؤنڈیشن کے موجودہ صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ماہانہ تنخواہ اور دیگر مراعات کی...
اسلام آباد چیئرمین نیب نے بدعنوانی مقدمات کی مؤثر تحقیقات کیلئے 10 افسران نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد...
اسلام آ باد پاکستان اور بھارت کے درمیان13معاہدے نافذ العمل ، تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش ۔ پاکستان کی جانب سے...
کراچی آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پروٹوکول، جہازوں سے ٹیکس لینے کی تیاری، تہران کافی بیرل ایک ڈالر تک ٹیکس...
اسلام آباد پاکستان کی معاونت سے امریکہ-ایران جنگ بندی؛ تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پس پردہ سفارت کاری سے خام...