کراچی(نیوزڈیسک)برطانوی دارالحکومت لندن کے تاریخی ثقافتی مرکز سمرسیٹ ہاؤس میں آگ لگ گئی۔بین الاقومی خبر ایجنسی کے مطابق 100 کے قریب فائر فائٹرز سمرسیٹ ہاؤس میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ عملہ عمارت کی چھت کے ایک حصے میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے، آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ سمرسیٹ ہاؤس، دریائے ٹیمز کے کنارے واقع ہے، یہ پہلے کبھی شاہی محل ہوتا تھا اور اب ایک آرٹ، ثقافت اور تفریحی مرکز ہے، اسے پہلی مرتبہ 1500 کی دہائی میں تعمیر کیا گیا تھا، جسے 1700کی دہائی میں منہدم کرکے دوبارہ تعمیر کیا گیا تھا۔
کراچی کے ایم سی امام بارگاہ اور جلوس کے راستے کی بہتری پر 20کروڑ روپے خرچ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں گریڈ 17افسران کی ریٹائرمنٹ اور تبادلے، نوٹیفکیشن جاری ۔ سی ٹی او کراچی...
اسلام آباد وزارت خارجہ کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران ساڑھے بارہ ہزار سے زائد پاکستانی قیدی بیرون ملک...
کراچی وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تاریخی اور مضبوط تعلقات موجود ہیں جو...
کراچی فلسطینیوں پراسرائیلی جنسی تشدد کے الزامات، عالمی سطح پر خاموشی پر تنقید، رپورٹ میں فلسطینی مرد و...
اسلام آباد ملک بھر میں گندم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ پشاور مارکیٹ میں نرخ کراچی...
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے نئے تعلیمی اور انتظامی بلاکس کی تعمیر کا منگل آج یونیورسٹی کیمپس میں...
کراچی جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم کے پروفیسر ڈاکٹر ظہیر الحق کو کیمیائی...