اسلام آباد(جنگ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے 9انتخابی امیدواروں نے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے نام ایک خط لکھ کر پنجاب میں آٹھ الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل سے متعلق مقدمہ میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر الیکشن کمیشن کی اپیلوں کی سماعت کے لئے تشکیلدیئے گئے بنچ سے چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی علیحدگی کی استدعا کی ہے ،پی ٹی آئی کے مقامی رہنما ،راجہ راشد حفیظ، شہریار ریاض، چوہدری نذیر، حسن عدیل، ناصر علی خان، سعد علی خان اورشوکت مرزا کی جانب سے کیس کی سماعت کرنے والے بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہمارے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ نے تحریری اعتراضات پر مبنی درخواست سپریم کورٹ کی متعلقہ برانچ میں دائر کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
اسلام آباد اسلام آباد میں برٹش ہائی کمیشن میں ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی قیادت میں یوکے گورنمنٹ کے دو...
کوئٹہکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی فراہمی کے...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان اسٹیل کے ریٹائرڈ ملازمین کی پروموشن کی درخواست مسترد کردی۔ دو رکنی بینچ کے...
سکھر جتوئی اور کھوسو برادری کی دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ، مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 4نوجوانوں کو موت کے گھاٹ...
اسلام آبادوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل والٹ کے دائرہکار کو ملک بھر میں توسیع دینگے، 79فیصد رقوم...
کراچی پاکستان کی فضائی حدود کی پابندی، انڈیگو ایئر لائنز کی شیئرز کی قیمت چار فیصد قیمتیں گر گئیں جس سے شیئر...
کوئٹہ/نوکنڈی سی ٹی ڈی نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا درخشاں میں ٹارگٹڈ آپریشن فائرنگ کے...
اسلام آباد وزارت آئی ٹی کے ادارے اگنائیٹ کے سی ای او کی پوسٹ کے لیے درخواست جمع کرانے والے امیدواروں کی...