کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ضلع ملیر عرفان سلام میروانی نے ملیر ندی اور ضلع کے دیگر ندی نالوں سے ریتی اور بجری کی چوری پر کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا، جس میں ایس ایچ او مائنز اینڈ منرل کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔خط کی کاپیاں سیکریٹری داخلہ سندھ، سیکریٹری مائنزاینڈ منرل،ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کراچی اور دیگر متعلقہ حکام کو بھی بھیجی گئی ہیں۔ ڈی سی ملیر نے اپنے خط میں کہا ہے کہ چوروں کو مائنز اینڈ منرل کے ایس ایچ او اور لوکل پولیس کی سرپرستی حاصل ہے اور چند دنوں سے کچھ مقامات سے ریتی اور بجری چوری کی جارہی ہے، جب کہ سندھ حکومت اور عدالت نے ملیر ندی سے ریتی بجری نکالنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
اسلام آباد اسلام آباد میں برٹش ہائی کمیشن میں ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی قیادت میں یوکے گورنمنٹ کے دو...
کوئٹہکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی فراہمی کے...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان اسٹیل کے ریٹائرڈ ملازمین کی پروموشن کی درخواست مسترد کردی۔ دو رکنی بینچ کے...
سکھر جتوئی اور کھوسو برادری کی دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ، مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 4نوجوانوں کو موت کے گھاٹ...
اسلام آبادوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل والٹ کے دائرہکار کو ملک بھر میں توسیع دینگے، 79فیصد رقوم...
کراچی پاکستان کی فضائی حدود کی پابندی، انڈیگو ایئر لائنز کی شیئرز کی قیمت چار فیصد قیمتیں گر گئیں جس سے شیئر...
کوئٹہ/نوکنڈی سی ٹی ڈی نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا درخشاں میں ٹارگٹڈ آپریشن فائرنگ کے...
اسلام آباد وزارت آئی ٹی کے ادارے اگنائیٹ کے سی ای او کی پوسٹ کے لیے درخواست جمع کرانے والے امیدواروں کی...