کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی ، کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے ملیر میں ریتی، بجری چوری کی شکایات کے معاملے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کو فوری انکوائری کرنے کا حکم دیا ہے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر سے تین دن میں رپورٹ طلب کی ہے۔انہوں نے سختی سے اس غیر قانونی کام کو فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی پولیس اہلکار اگر اس میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔
کراچی آج کراچی کا موسم تیز دھوپ کے باعث گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ ماہرین نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ گرمی...
کراچی ایران جنگ کے 50 دن، عالمی تیل منڈی کو 50 ارب ڈالر کا دھچکا۔ خلیجی تیل پیداوار میں شدید کمی، عالمی منڈی سے...
کراچی جلد بازی کا امریکا ایران معاہدہ نئے بحران کو جنم دے سکتا ہے، اتحادیوں کو خدشہ، سفارتکاروں کا کہنا ہے...
کراچی دشمن ملکوں کیلئے جاسوسی کا الزام ،ایران میں دو غیر ملکیوں سمیت چار افرا کو گرفتارکرلیا گیا، غیر...
اسلام آ باد پاکستان سے قبل از حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت 1357پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ...
مدینہ منورہ کراچی سے روٹ ٹو مکہ کے تحت پاکستانی عازمین حج کی پروازیں پرنس محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل...
لاہور مقبوضہ کشمیر کے سری نگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکیورٹی اسکریننگ کے دوران ایک سیٹلائٹ فون برآمد ہونے پر...
جہلم جہلم کے تھانہ سٹی کی حدود میں انجینئر محمد علی مرزا کی اکیڈمی پر فائرنگ کرنے والا ملزم جوابی کارروائی...