خیرپور(رپورٹ/غلام عباس بھنبھرو) دو پولیس مقابلوں میں 3ڈاکو ہلاک اور ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ڈاکو گروہوں کے ساتھ مقابلے شاہ حسین اور گمبٹ تھانوں کی حدود میں ہوئے۔ ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو نے ڈاکو گروہوں کے ساتھ مقابلوں کے متعلق بتایا کہ پولیس مقابلے شاہ حسین اور گمبٹ تھانوں کی حدود میں ہوئے شاہ حسین تھانے کی حدود میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے ان کی شناخت گڑھی یاسین کے رہائشی لیاقت شر اور نثار شر کے ناموں سے ہوئی جبکہ گمبٹ تھانے کی حدود میں ایک مقابلہ ہوا تھا جس میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوئے تھے جس کی شناخت عابد میتلو اور محبت شاہ کے نام سے ہوئی۔
اسلام آباد اسلام آباد میں برٹش ہائی کمیشن میں ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی قیادت میں یوکے گورنمنٹ کے دو...
کوئٹہکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی فراہمی کے...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان اسٹیل کے ریٹائرڈ ملازمین کی پروموشن کی درخواست مسترد کردی۔ دو رکنی بینچ کے...
سکھر جتوئی اور کھوسو برادری کی دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ، مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 4نوجوانوں کو موت کے گھاٹ...
اسلام آبادوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل والٹ کے دائرہکار کو ملک بھر میں توسیع دینگے، 79فیصد رقوم...
کراچی پاکستان کی فضائی حدود کی پابندی، انڈیگو ایئر لائنز کی شیئرز کی قیمت چار فیصد قیمتیں گر گئیں جس سے شیئر...
کوئٹہ/نوکنڈی سی ٹی ڈی نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا درخشاں میں ٹارگٹڈ آپریشن فائرنگ کے...
اسلام آباد وزارت آئی ٹی کے ادارے اگنائیٹ کے سی ای او کی پوسٹ کے لیے درخواست جمع کرانے والے امیدواروں کی...