کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظم آباد میں گھر سے ایک شخص کی 7 روز پرانی لاش برآمد کرلی ،تفصیلات کے مطابق پاپوش نگر تھانے کی حدود ناظم آباد پاپوش نگر چاندنی چوک رحمانیہ مسجد کے قریب سے 47سالہ فیصل علی ولد وحید علی کی 7 روز پرانی لاش ملی ہے،پولیس کاکہنا ہےکہ متوفی کا ذہنی توازن درست نہیں تھا گھر میں اکیلا رہتا تھا،طبعی طور پر اسکی موت واقع ہوئی تاہم گھر پر اکیلے رہنے کے باعث اہل خانہ کو دیر سے اسکی موت کا معلوم ہوا ۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ،کمالیہ ایم پی اے ایوب گادھی پر حملہ،6نامزد اور 3نامعلوم ملزمان کے خلاف درج، قتل اور انسداد دہشت...
کراچی مسوڑھوں کی بیماری سے دل و دماغ کے امراض لاحق ہونیکا انکشاف،تحقیق میں پتہ چلامنہ میں موجود بیکٹیریا جسم...
کراچی چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون کے فروغ...
کراچی مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائبر حملے کی پہلی کوشش کا انکشاف،گوگل کا کہنا ہے ہیکرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس...
سیتا روڈ میہڑ کی معصوم نياڻي اجالا پروین سولنگی کی پراسرار گمشدگی کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا...
اسلام آبادصارفین کیلئے بڑی خوشخبری،سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیں،پاکستانی کرنسی کے...
اسلام آباد بینکنگ کورٹ اسلام آباد کے جج عبدالغفور کاکڑ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر ملزمان کے خلاف 2.1ملین...
اسلام آباد اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی اور حکومت کی...