کراچی (جنگ نیوز) جیو اور میر خلیل الرحمان فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ساتویں ادب فیسٹیول کا میلہ آج کراچی میں سجے گا۔ اس فیسٹیول میں عمر شاہد حامد، سفینہ دانش الٰہی، عائشہ باقر، کرسٹی میری لاڈر، آیوش پتھران، حدیل عبید، عروج ممتاز، عمیر عزیز سعید، سلمان فاروقی، ڈاکٹر عشرت حسین، فاروق حسن، محمود شام، امینہ سید اور حمید ہارون اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ اُمید ہے کہ اس فیسٹیول سے عوام کی بڑی تعداد مستفید ہوگی اور کئی اہم اور مقبول کتابوں پر بھی بحث کی جائے گی۔ ہر خاص و عام کیلئے فیسٹیول میں داخلہ مفت ہے۔
اسلام آباد سی سی پی نے رانی پور شوگر ملز کے حصول کی منظوری دے دی، کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے ساخ فارما...
پیرس صدر ٹرمپ کے ایرانی قیادت میں اختلافات کے دعوے پر عالمی ماہرین کا شکوک کا اظہار، مبصرین کا کہنا ہے...
کراچی سیاسی، دفاعی و سفارتی ماہرین مشاہد حسین سید، تہمینہ جنجوعہ اور ارشد ملک نے کہا ہے کہ مپ نے جنگ بندی کا...
اسلام آباد پاکستان نے توانائی کے شعبے میں اپنی سلامتی مضبوط بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اسٹریٹیجک...
اسلام آباد پاور ڈویژن نے اس تاثر کو مسترد کرتے ہوئےوضاحت جاری کی ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی منظوری کو وزارتِ...
اسلام آبادآئی ایم ایف نے پاکستان کے درآمدی و برآمدی نظام میں مجموعی طور پر 2,662 نان ٹیرف رکاوٹوں NTBs کی...
لاہورواٹس ایپ ہیکنگ کے ذریعے فراڈ میں خطرناک اضافہ، ہنگامی ایڈوائزری جاری۔حکام کے مطابق فراڈیے عوامی طور پر...
راولپنڈی پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں میں غیرقانونی تعیناتیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ، صوبائی حکومت...