لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)آئی جی پنجاب نے33ڈی ایس پیزکےتبادلےکردیے ،آفتاب صابربڑا گھر ننکانہ ،ریاست علی اکاونٹیبلیٹی برانچ شیخوپورہ ،ظفر خورشیدسیکیورٹی ڈویثرن 96ایچ ماڈل ٹائون لاہور ،محمد عظیم انوسٹی گیشن لیہ ،ریحان الرسول بٹالین تھری (پی سی) ملتان ،شکیل احمد کھوکھرڈالفن سکواڈ اقبال ٹائون لاہور،محمد سعید اختر انٹیلی جنس سپیشل برانچ ساہیوال ،ملک گل شیر انوسٹی گیشن ون ملتان،خالد محمود رانجھاہیڈ کوارٹر سرگودھا،ر اشد رمضان سپیشل برانچ بہاولنگر ،رضا رئوف انویسٹی گیشن شاد باغ ،محمد احسان اشرف آپریشنز شادباغ لاہور،محمد آصف خان انویسٹی گیشن سیون لاہور ،وقار الحقڈالفن سکواڈ سول لائن لاہور،کریم عباسی ہیڈ کوارٹرز سپیشل برانچ بہاولپور،عبدالرحمان پی ایچ پی خوشاب ،ملک محمد اکبر سینوان مظفر گڑھ ،طاہر اعجازسٹی مظفر گڑھ،خالدمحمود صدر رحیم یار خان،عرفان اکبر خان سٹی ڈیرہ غازی خان ،ارسلان سیف لیگل ٹو انوسٹی گیشن برانچ پنجاب،میاں زیارت علی خان لیگل آپریشنز تھری لاہور ،محمد اقبال گل تھری بٹالین 6(پی سی)فاروق آباد،ذوالفقار علی ورک پی ایچ پی گوجرانوالہ ،محمد نعیم گل لائسئنسنگ اینڈ سٹی ٹریفک گوجرانوالہ ،عابد رشید ڈسکہ،عمران محبوب خان 6(پی پی آئی سی)تھری سینٹر سیف سٹی لاہور،کامران ظفر ون ایس پی یو پنجاب ،محمد آصف سپیشل برانچ فیصل آباد،عامر سلطان کوتوالی فیصل آباد،فیاض احمد ہیڈ کوارٹر فیصل آبا،توصیف احمد پی ایچ پی بھکراورظہور حسین کو ڈی ایس پی صدر جھنگ کی خالی پوسٹ پر تعینات کیا گیا۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت عیدکے بعد تک ملتوی کرتے...
اسلام آبادآن لائن کسٹمز کلیئرنس سسٹم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور پاکستان سنگل ونڈو کے ساتھ ملی بھگت پر کئی...
اسلام آباد چینی ایکسپورٹ ہوتی رہی اور ملک میں قیمتیں بڑھتی رہیں-موجودہ حکومت میں چینی کی برآمد اورقیمتوں...
لاہور،کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپنئز ٹرافی کی کامیابی کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ، حفیظ پاشا نےکہا ہے...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت ریلویز ، بلال اظہر...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئیے ہم سب مل کر گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں،...
کراچی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں...