ویکفیلڈ( پ ر) جمعیۃ علماء برطانیہ کے بنیاد رکن چن پیر صاحب کی زوجہ اور جمعیۃ علماء برطانیہ کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی برطانیہ کے آرگنائزر مولانا اسلام علی شاہ اور شریعت کونسل کے ممبر مفتی طارق علی شاہ ، مولانا عاصم علی شاہ اور حافظ جواد علی شاہ کی والدہ کاکا پاکستان میں انتقال ہو گیاہے ۔ جمعیۃ علماء برطانیہ کے مرکزی قائدین نے کہا ہے کہ اس غم میں وہ اور کارکنان برابر کے شریک ہیں اور رب العالمین کے حضور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام دے۔ مرکزی قائدین اور ذمہ داران مولانا عبد الرشید ربانی،مفتی محمد اسلم قاری محمد اسماعیل، مولانا اسلم زاہد، مولانا امداد اللہ قاسمی، حافظ محمد اکرام، مولانا محمد حسین، حاجی ایوب لہر، مولانا عبدالرشید رحمانی، قاری غلام نبی، قاری ممتاز حسین، قاری شمس الرحمٰن، حافظ اکرام الحق ربانی، مفتی خالد محمود، قاری طیب عباسی، مولانا نعیم خان سواتی، مولانا عبد الرشید ہزاروی، مولانا عطاء اللہ خان، حاجی شیر اعظم، مولانا محمد ابراہیم، مفتی محمد حسین، مفتی عبدالقادر، مفتی ادریس، مفتی طارق خان، مولانا محمد سلیم، مولانا محمد زمان، قاری قمر زمان، مفتی عزیز الرحمٰن، مولانا خالد حسین، مفتی رفیع اللہ، حافظ بشیر احمد، حافظ عمر فاروق، قاری ابرار حسین شاہ، مولانا نصیب الرحمٰن، مفتی محمد قاسم، مفتی عزیزالرحمٰن، ڈاکٹر اشرف، قاری حضرت علی، مولانا عبدالکریم شاہ، مولانا عبیدالرحمن، مولانا حبیب الرحمٰن، مولانا جمیل احمد، قاری ہاشم خان، مولانا عبدالباری، مفتی ادریس، مفتی زکریا، مولانا شاہد اقبال، مولانا سراج، مولانا فضل داد، مولانا سلیمان، قاری عبد القیوم، مفتی سعید الرحمٰن، قاری ارشد، مولانا زاہد حسینی، ،مولانا انور، مولانا عبد العزیز اسلم، حاجی قمر عالم، مولانا عبدالرحمٰن، ڈاکٹر اشرف، حافظ محمد زکریا، فیض الحسن شاہ اور مولانا شاہ رفیع الدین نے اپنے مشترکہ بیان میں ان حضرات سے تعزیت کی۔
ا ولڈہم پاسبان صحابہ برطانیہ کے چیئرمین محمد عمر توحیدی نے کہا ہے کہ فاتح عرب و عجم سیدنا معاویہ بن ابو سفیان...
پیرس میاں نواز شریف کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبہ کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ یہ...
ویانامسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری علی شرافت نے روزنامہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم نے دیکھا کہ...
اوسلوسفیر پاکستان ناروے سعدیہ الطاف قاضی نے صحافی ناصر اکبر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی مبارک باد دی اور...
برازیلیا برازیل میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث10سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق...
لندن ایک85سالہ خاتون برینڈا گنتھر عرف لالی پاپ لیڈی 40سال کی ملازمت کے بعد ریٹائر ہوگئیں۔ برینڈا گنتھر عرف...
مانچسٹرانگلینڈ میں ہونیوالے ٹیسٹوں اورنمونہ جات میں پینے والے پانی کے کیمیکلز آلود ہونے کی تصدیق کے بعد...
سیول یوکرین جنگ میں روس کی جانب سے لڑنے والے شمالی کوریا کے تقریباً 300 فوجیوں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ جنوبی...