اسلا م آبا د (طا ہر خلیل )کے الیکٹرک کی خاتون افسر کے لباس پر اعتراض ،اپوزیشن رکن اقبا ل آفریدی کے مبینہ نا زیبا ریما رکس کی تحقیقات کے لئے سپیکر نے خصوصی پا رلیما نی کمیٹی قائم کردی ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایا ز صادق نے خاتون افسر کے لباس پر اعتراض پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ سپیکر نے کے الیکٹرک کی خاتون افسر کے لباس بارے نازیبا ریمارکس کا نوٹس لے لیااپوزیشن رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کے تبصرے،اعتراض کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی ۔ سپیکر ایاز صادق کی جانب سے حقائق تلاش کرنے کے لئے خصوصی پا رلیما نی کمیٹی قائم کردی گئی سینیٹر اعظم نذیر تارڑوفا قی وزیر قانون و انصاف کمیٹی کے سربراہ ہونگے سید نوید قمر،سید امین الحق،ملک محمد عامر ڈوگر،مولانا عبدالغفور حیدری کمیٹی میں شامل کئے گئےفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی پارلیمانی پارٹیوں کی 5 خواتین ممبران کو شامل کرنے کی مجاز ہو گی تحقیقاتی کمیٹی 15 دن میں سپیکر کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ اقبال افریدی نے قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں خاتون افسر کے لباس پر اعتراض کیا۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ محمد توحید حسین نے دونوں ممالک کے...
اسلام آباد غیر قانونی افغانیوں کی واپسی ،ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں ہو گی ، حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم...
اسلام آباد یونین کونسلز میں 70 لاکھ اموات کے اندراج کے باوجود نادرا کے ریکارڈ میں مرنے والوں کے شناختی کارڈ...
اسلام آباد پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا جہاز 53 سال بعد بنگلہ دیش کی چٹاگانگ بندرگاہ پر لنگرانداز...
کراچی جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ نے علی امین گنڈا پور کے بیانات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انکے...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چیئرمین رشید محمود لنگڑیال کی منظوری سے بی ایس-17 گریڈ کے ان لینڈ ریونیو...
اسلام آباد بھارتی وزیراعظم مودی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کئے گئے معاہدوں اور سمجھوتوں بالخصوص تجارت...
اسلام آباد اسلام آبادہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کے درجنوں کیسز کی سماعت کرنے والا سپیشل بنچ ٹوٹ گیا ، جسٹس...