اسلام آباد (عاطف شیرازی ) ملک میں خود انحصاری پر مبنی معاشی ترقی کے منصوبے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے اس حوالے سے فنانس ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے.کمیٹی وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دی گئ ہے۔ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سات رکنی کمیٹی کے چیئرمین ہونگے۔کمیٹی برطانوی اکانومسٹ اسٹیفن ڈرکن کے تجویز کردہ معاشی پلان کا جائزہ لے گی۔کمیٹی میں وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ,وزیر اقتصادی امور، وزیر اطلاعات، وزیر مملکت ریونیو و توانائی اورایس آئی ایف سی کے نیشنل کوآڈینیٹر بھی شامل ہیں ۔کمیٹی معاشی پلان کے مسودے اور مختلف شعبوں کا جائزہ لے کر رپورٹ دے گی اس مقصد کے برطانوی معیشت دان بھی رائے کیلئے دستیاب ہونگے، کمیٹی مزید ارکان کا تقرر کر سکے گی جبکہ خزانہ ڈویژن خصوصی کمیٹی کے سیکرٹیریٹ کا کردار ادا کرے گا۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ محمد توحید حسین نے دونوں ممالک کے...
اسلام آباد غیر قانونی افغانیوں کی واپسی ،ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں ہو گی ، حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم...
اسلام آباد یونین کونسلز میں 70 لاکھ اموات کے اندراج کے باوجود نادرا کے ریکارڈ میں مرنے والوں کے شناختی کارڈ...
اسلام آباد پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا جہاز 53 سال بعد بنگلہ دیش کی چٹاگانگ بندرگاہ پر لنگرانداز...
کراچی جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ نے علی امین گنڈا پور کے بیانات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انکے...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے چیئرمین رشید محمود لنگڑیال کی منظوری سے بی ایس-17 گریڈ کے ان لینڈ ریونیو...
اسلام آباد بھارتی وزیراعظم مودی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کئے گئے معاہدوں اور سمجھوتوں بالخصوص تجارت...
اسلام آباد اسلام آبادہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کے درجنوں کیسز کی سماعت کرنے والا سپیشل بنچ ٹوٹ گیا ، جسٹس...