بجلی کی قیمت میں 31پیسے فی یونٹ کمی کاامکان

18 اگست ، 2024

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 31پیسے فی یونٹ کمی کاامکان ہے ، بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں نے نیپرا میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے درخواست جمع کرادی، درخواست کی سماعت 28 اگست کو اسلام آباد میں ہو گی ، کئی ماہ کے بعد پہلی بارفیول ایڈجسمنٹ میں کمی کی در خواست دائر کی گئی ہے۔