کراچی (جنگ نیوز) سینئر صحافی، تجزیہ کاور اور اینکر پرسن طلعت حسین اور ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کے ”ٹاپ کردار“ محسن جمیل بیگ اتوار کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ کے مہمان ہوں گے۔ جنرل (ر) فیض حمید کا ”کورٹ مارشل“ کتنا ”غیر معمولی“ ہے، جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائی میں ”کون کون“ گرفتار ہوسکتا ہے، کیا جنرل (ر) فیض حمید ہی پی ٹی آئی کو چلا رہے تھے، ہاوسنگ سوسائٹی کے مالکان کے خلاف جنرل (ر) فیض حمید نے ”مبینہ آپریشن“ کیسے اور کیوں کیا گیا، کیا 9 مئی ناکام بغاوت کا ”کھُرا“ بھی جنرل (ر) فیض حمید کی طرف جارہا ہے، جنرل (ر) فیض حمید کو کیا کیا ”سزا“ ہوسکتی ہے؟۔ اِن تمام موضوعات پر شو کے دوران زیر بحث لایا جائے گا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں ”جرگہ“ رات 10 بجکر 5 منٹ پر نشر ہوگا۔
نئی دہلی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں عید اور...
کراچی، اسلام آباد پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی...
راولپنڈیعید الفطر پر مری میں سیاحوں کی آمد؛تمام مرکزی شاہراہیں رواں دواں،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا...
نئی دہلیبھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں عیدالفطر کے موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت...
فیصل آباد وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز سے...
اسلام آباد وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر بھی ملک کی تمام...
کراچی عراق میں ایندھن بھرنے کے طیارے حادثے میں ہلاک 3 امریکی نیشنل گارڈز کو اوہائیو کے پائلٹ نے 61 سال پرانے...
دوحہ قطر نے اتوار کے روز تصدیق کی ہے کہ اس کی علاقائی سمندری حدود میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار...